Monday, 25 February 2013

Brilliant Student


Brilliant Student


Abdul Haseeb

He is in Class one in Beaconhouse school,
He get a Mathletics Certificate,

CongratulationS

 to you, your parents and your teachers
Plz u all viewer open this link
 give a vote to encourage him


JAZAKILLAH-O-KHERA
 

Monday, 28 January 2013


Behtreen Musafir







ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بادشاہ نے ایک شاہراہ بنوائی اور اِس



 کے افتتاح کے لئے ایک دوڑ کا 


اعلان کیا جس میں تمام شہری حصہ لیں اور یہ کہ جو سب سے


اچھا سفر کرے گا بادشاہ اُسے 


اِنعام دے گا ۔ سب نے بڑے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ شاہراہ


 کے دوسرے سِرے پر بادشاہ 


سب دوڑنے والوں کے تاءثرات پُوچھتا رہا ۔ کسی نے شاہراہ کی


 تھوڑی کسی نے زیادہ تعریف کی 


مگر سب نے بتایا کہ شاہراہ پر ایک جگہ بجری پڑی ہے ۔ اگر


 اُسے اُٹھوا دیا جائے تو بہت اچھا ہو ۔



۔

شام تک سب لوگ چلے گئے تو بادشاہ اُٹھ کر جانے لگا ۔ ایک



 سپاہی نے خبر دی کہ دوڑ میں حصہ


لینے والوں میں سے ایک آدمی جو شاہراہ میں صبح سویرے داخل


ہوا تھا ابھی آنا باقی ہے ۔ کچھ


دیر بعد ایک درمیانی عمر کا شخص دھُول میں لت پت تھکا ہارا


 ہاتھ میں ایک تھیلی پکڑے پہنچا اور


بادشاہ سے مخاطب ہوا "جناب عالی ۔ میں معافی چاہتا ہوں کہ


 آپ کو انتظار کرنا پڑا ۔ راستہ میں


کچھ بجری پڑی تھی ۔ میں نے سوچا کہ آئندہ اِس شاہراہ سے


 گذرنے والوں کو دقّت ہو گی ۔ اُسے


ہٹانے میں کافی وقت لگ گیا ۔ بجری کے نیچے سے یہ تھیلی


 ملی ۔ اس میں ایک سو سونے کے


سِکّے ہیں ۔ آپ کے سڑک بنانے والوں میں سے کسی کے ہوں


 گے ۔ اُسے دے دیجئے گا " ۔


بادشاہ نے کہا " یہ تھیلی اب تمہاری ہے ۔ میں نے رکھوائی تھی


 ۔ یہ تمہارا انعام ہے ۔ بہترین


مسافر وہ ہوتا ہے جو مستقبل کے مسافروں کی سہولت کا خیال


 رکھے" ۔

۔

دعا ہے کہ اللہ ہمارے ملک میں بھی ایسے لوگ پیدا کر دے ۔



 مجھے یقین ہے کہ وہ بادشاہ سے


نہیں تو اللہ سے انعام ضرور پائیں گے ۔

Sunday, 27 January 2013

Behtreen Musafir

Story No: 03

Behtreen Musafir



>>Ak dafa Ka zikr h k ak Badsha n ak sharah bnwae or is ke 

iftetah k ly ak dor ka aelan kya jis m taman sehre hisa len or 

y k jo sb se acha safar kre ga badsha ise inam de ga. sb

bare josh-o-kharosh se hisa lya. Sharah k dosre sire p 

badsha sb dosrny walon k tasurat pochnta raha. kisi

sharah ke thore or kisi n zyada tareef ke magar sb n bataya 

k sharah p ak jagha bajre pare h agr ise utha dea jaee to 

bht acha ho.


>>>Sham tk sb log chale gy to badsha uth k jany laga ak 

sipahe n khabr de k dor m hisa leny walon m se ak admi jo 

sharah m subha sawere dakhil hoa tha abhi ana baqee h. 

Kuch der k bad ak darmyane umer ka shaks dhool m lat-pat 

thaka hara hath m ak thele pakre dakhil hoa or badsha se 

mukhatib hoa "Janab-e-Aale mein mafi cahta hon k ap ko 

intezr krna para. Raste m kuch bajre pae th. mein n socha k 

ainda is sharah se guzarne walon ko takleef hogee. is hatany 

m kafi waqt lag gya. bajre k nechy se y thele mily is m ak 

100 sony k sike hen ap ke srak bnany walon m se kisi k hon 

gy , ise de dejy ga. "

Badsha n kaha " y thele ab tumhare h, mein n rakhwaee th 

y tmhara inam h, behtreen musafir wo hota h jo mustaqbil k 

musafiron ke saholat ka khyal rakhee"

Dua h k Allah pak Hamare mulk m bhi ayse log peda kr den. 

Mujhy yaqeen h k Badsha se nahi to Allah Pak se inam zaror 

paeen ge

.....................INSHA ALLAH

Sunday, 6 January 2013

Haseen-o-Jameel

Haseen-o-Jameel


Ak martaba ak nehayt he haseen o jameel or pakbaz Aorat Allah k kisi neek bande ke khidmat m hazir hoe or un se shikayt ke k y mera khawand dosre shadi krna cahta h is ly ap mujhy aysa taweez den ya is trhan dua mangen k wo apny is irade se baz a jaee.

Hazrat n farmaya k behn jb Allah n mard ko istetat hony pr char tk bewiyan krny ke ijazat de h to phir mein kon hota hon jo Qanoon-e-khudayandi m dr aon or hukme khudawande ke khilaf warze ka zarya bnon

Is pr wo khaton bht dil bardashta hoen or hazrat ke bargah m arz kya hazrat m parde m hon or sharty ijazat nahi dety k m ap p apna cehra zahir kron, agr sharyt ijazat dety or m ap p apna husn-o-jamal zahir krsakty phir ap fesla frmaty k aya mery khawand ko sokn lany ka haq hasil h ya nahi ??

Y jawab suna tha k hazrat tarap uthy or be hosh ho gy hosh any p farmaya . Dekho ! y ak khaton jis ka husn-o-jamal fani or mehz atya-e-Khudayandi h, apny husn-o-jamal p is kaddar nazan h k is p sot lana pasand nahi krty or apny tohin samajhty h to Rab-e-Joljalal or khaliq-e-Qainat jo husn-o-jamal ka khaliq or sare dunya ka khaliq h keun kr gawara krsakta h k makhlooq kisi ko us ka shareeq tehrae..!!


ايک مرتبہ ايک نہايت ہي حسين و جميل اور پاکباز عورت الله کے کسی نیک بندے کي خدمت ميں حاضر ہوئي اور اُن سے شکايت کي کہ ميرا خاوند دوسري شادي کرنا چاھتا ھے - اسليے آپ مجھے ايسا تعويذ ديں يا اس طرح دُ عا مانگيں کہ وہ اپنے اس ارادے سے باز آجائےحضرت نے فرمايا-"بہن! جب اللہ تعالي نے مرد کو استطاعت ہونے پرچار تکبيوياں کرنے کي اجازت دي ھے تو پھر ميں کون ہوتا ھوں جو قانون خُداوندي ميں در آؤں اور حکم خُداوندي کي خلاف ورزي کا ذريعہ بنوں "..
اس پر وہ خاتون بہت دل برداشتہ ہوئي اور حضرت کي بارگاہ ميں عرض کيا "حضرت! ميں پردہ ميں ھوں اور شريعت اجازت نہيں ديتي کہ ميں آپ پر اپنا چہرہ ظاہر کروں ، اگر شريعت اجازت ديتي اور ميں آپ پر اپنا حسن و جمال ظاہر کرسکتي پھر آپ فيصلہ فرماتے کہ آيا ميرے خاوند کو سوکن لانے کا حق حاصل ھے يا نہيں ؟
يہ جواب سُننا تھا کہ حضرت تڑپ اُٹھے اور بے ہوش ھو گئے - ہوش آنے پر فرمايا -ديکھو! يہ ايک خاتون جس کا حسن و جمال قطعي فاني اور محض عطيہ خداوندي ہے ، اپنے حسن وجمال پر اس قدرنازاں ہے کہ اس پر سوکن
لانا پسند نہيں کرتي اور اپني توہين سمجھتي ھے

تو وہ رب ذوالجلال اور خالق کائنات جو حسن وجمال کا خالق اور ساري کائنات کا خالق ھے کيونکر گوارہ کرسکتا ھے کہ مخلوق کسي کو اسکا شريک ٹہرائے..
اس پر وہ خاتون بہت دل برداشتہ ہوئي اور حضرت کي بارگاہ ميں عرض کيا "حضرت! ميں پردہ ميں ھوں اور شريعت اجازت نہيں ديتي کہ ميں آپ پر اپنا چہرہ ظاہر کروں ، اگر شريعت اجازت ديتي اور ميں آپ پر اپنا حسن و جمال ظاہر کرسکتي پھر آپ فيصلہ فرماتے کہ آيا ميرے خاوند کو سوکن لانے کا حق حاصل ھے يا نہيں ؟يہ جواب سُننا تھا کہ حضرت تڑپ اُٹھے اور بے ہوش ھو گئے - ہوش آنے پر فرمايا -ديکھو! يہ ايک خاتون جس کا حسن و جمال قطعي فاني اور محض عطيہ خداوندي ہے ، اپنے حسن وجمال پر اس قدرنازاں ہے کہ اس پر سوکنلانا پسند نہيں کرتي اور اپني توہين سمجھتي ھے
تو وہ رب ذوالجلال اور خالق کائنات جو حسن وجمال کا خالق اور ساري کائنات کا خالق ھے کيونکر گوارہ کرسکتا ھے کہ مخلوق کسي کو اسکا شريک ٹہرائے..اس پر وہ خاتون بہت دل برداشتہ ہوئي اور حضرت کي بارگاہ ميں عرض کيا "حضرت! ميں پردہ ميں ھوں اور شريعت اجازت نہيں ديتي کہ ميں آپ پر اپنا چہرہ ظاہر کروں ، اگر شريعت اجازت ديتي اور ميں آپ پر اپنا حسن و جمال ظاہر کرسکتي پھر آپ فيصلہ فرماتے کہ آيا ميرے خاوند کو سوکن لانے کا حق حاصل ھے يا نہيں ؟يہ جواب سُننا تھا کہ حضرت تڑپ اُٹھے اور بے ہوش ھو گئے - ہوش آنے پر فرمايا -ديکھو! يہ ايک خاتون جس کا حسن و جمال قطعي فاني اور محض عطيہ خداوندي ہے ، اپنے حسن وجمال پر اس قدرنازاں ہے کہ اس پر سوکنلانا پسند نہيں کرتي اور اپني توہين سمجھتي ھےتو وہ رب ذوالجلال اور خالق کائنات جو حسن وجمال کا خالق اور ساري کائنات کا خالق ھے کيونکر گوارہ کرسکتا ھے کہ مخلوق کسي کو اسکا شريک ٹہرائے...
SHARE WITH OTHERS

Husbnd K Huqooq (2)


Husband  k Huqooq


PYARE BEHNON 
              Mukhtalif Ahadess se y bat malom hoty h k husbnd ka haq bht bara h or hr aorat p apny suhar ka haq ada krna farz h. Husbnd k kuqooq bht zyada hen jin m se chand jo bht zyada Qabile lehaz hen wo y hen.

Friday, 23 November 2012

Apple Sauce

APPLE   SAUCE





Apple Sauce

INGREDIENTS

4 large apples
1/2 tbsp caster sugar
1 lemon juiced
2 tbsp cold water

METHOD
*Peel apple then chop. 

*Combine apple with lemon juice and cold water in a         saucepan.

*Boil over medium-high heat. Reduce heat to medium. 
 Cover and cook for 12 to 15 minutes or until apples soften. 

*Stir in sugar. Allow to cool slightly.

*Add some food colour if u like.

*Transfer mixture to a food processor and 
  puree until smooth. 

*Save sauce in a jar and serve with bread and
  toste as u like.

Store apple sauce jar in the fridge for up to 1 month.