Friday, 23 November 2012

Apple Sauce

APPLE   SAUCE





Apple Sauce

INGREDIENTS

4 large apples
1/2 tbsp caster sugar
1 lemon juiced
2 tbsp cold water

METHOD
*Peel apple then chop. 

*Combine apple with lemon juice and cold water in a         saucepan.

*Boil over medium-high heat. Reduce heat to medium. 
 Cover and cook for 12 to 15 minutes or until apples soften. 

*Stir in sugar. Allow to cool slightly.

*Add some food colour if u like.

*Transfer mixture to a food processor and 
  puree until smooth. 

*Save sauce in a jar and serve with bread and
  toste as u like.

Store apple sauce jar in the fridge for up to 1 month.


Wednesday, 14 November 2012

FISH AND CHIPS (english recipe)


FISH AND CHIPS

We used flatead fillets for this recipe. Served with greean salad.

Ingredients
1.5 kg potatoes
vegetable oil for deep frying
8 white fish fillets (960 gm)

Batter:1/4 cup (35 gm )self-raising flour
1/4 cup (35 gm ) plain flour
!/3 cup (80 gm )  warm water
1tb vegetable oil
1 egg,


Tartar Sauce:
2 tbsp Mayonnise
1 tbsp butter milk
2 tsp flate ;leaf parsly
2 tsp lemone juice
1 shallot (25 g) chopped finely


** Make better. shift flour into medium bowl. Gradually whisk in Water, egg yoik and oil until
smooth. Cover: stand 30 min. Beat egg white in small bowl with electric mixer until soft peaks form. Fold egg white into batter, in two batches.

**Make Tarter sauce. Combine Ingredients in small bowl.
Method:
* Cut potatoes lenghtways into 1 cm chips: atand in large bowl of cold water for 30 min.
* Drain chips: pat dry. Heat oil in large deep saucepan: cook chips until soft but not brown, drain it
* After few min reheat oil, again cook chips until they golden brown. drain it
* Dip fish in batter: cook until brown. drain it.

Thursday, 8 November 2012

الحجامہ..... Cupping Therapy



الحجامہ

Cupping Therapy

قدیم طریقہ علاج جدید سہولتوں کے ساتھ

 حجامہ کیا ہے ؟؟؟؟



یہ قدیم طرز علاج ہے  جسم کے کسی حصے پر کپ ( پچھنا) لگا کر خلاء
 یعنی  Partial vacuum پیدا کیا جا تا ہے  جس کی وجہ سے اس حصہ پر  مقامی ہیجان خون   Localized Congestion  واقع ہوتا ہے ۔  کچھ لمحہ بعد کپ کو نکالا جاتا ہے  اور اس مقام پر بغیر کسی تکلیف کے فاسد خون کا اخراج کیا جاتا ہے 



حجامہ کی وجہ سے کھنچاؤ اور گرمی پیدا ہوتی ہے وہ ان نظاموں کو درست
 کرتی ہے جس کی وجہ سے آسانی سے مریض کوآرام ملتا ہے اور شفایاب ہوتا ہے ۔


حجامہ کے تین اقسام ہیں ۔
1 تر حجامہ .... Wet cupping
2 خشک حجامہ...... Dry Cupping
3حجامہ مساج ...Cupping Massage 

سنت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم


پچھنا لگانا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سنت ہے اور ایک بہترین علاج بھی 

ہے ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خود پچھنے لگوائے اور دوسروں کو 

ترغیب دی ۔بے شک حجامہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم  کی عظیم وصیت ہے امام 

بخاری ؒ نے اپنی صحیح میں حجامہ پر پانچ ابواب لائے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ 

علیہ و آلہ وسلم جب معراج پر تشریف لے گئے تو ملائکہ نے ان سے عرض کی 

کہ اپنی امت سے کہیں کہ وہ پچھنے لگوائیں۔


حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا کَثِيرُ بْنُ سُلَيْمٍ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مَرَرْتُ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي بِمَلَإٍ إِلَّا قَالُوا يَا مُحَمَّدُ مُرْ أُمَّتَکَ بِالْحِجَامَةِ

ترجمہ:حبارہ بن مغلس، کثیر بن سلیم، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالٰیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شب معراج میں جس جماعت کے پاس سے بھی میں گزرا اس نے یہی کہا اے محمد! اپنی امت کو پچھنے لگانے کا حکم فرمائیے
 سنن ابن ماجہ :جلد سوم، باب طب:حدیث نمبر 360۔



حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِعْمَ الْعَبْدُ الْحَجَّامُ يَذْهَبُ بِالدَّمِ وَيُخِفُّ الصُّلْبَ وَيَجْلُو الْبَصَرَ

ترجمہ: ابوبشربکر بن خلف، عبدالاعلی، عباد بن منصور، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالٰیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اچھا ہے وہ بندہ جو پچھنے لگاتا ہے۔ خون نکال دیتا ہے۔ کمر ہلکی کر دیتا ہے اور بینائی کو جلاء بخشتا ہے۔

سنن ابن ماجہ:جلد سوم، طب کا بیان:حدیث نمبر 359


استعمال

پچھنا ایک قدیم علاج ہے جو کہ بہت مفید ہے ۔یہ گرم اور سرد دونوں علاقوں میں مفید ہے۔ چین کا یہ قومی علاج ہے اور پورے ملک میں یہ علاج کیا جاتا ہے۔ یہ عرب ممالک کے علاوہ جنوب مشرقی ایشیاء کے ملکوں میں بھی رائج ہے۔ امریکہ اور یورپ کے یونیورسٹیوں میں ان طلباء کو جو آلٹرنیٹیو میڈیسن پڑھ رہے ہیں حجامہ پڑھایا اور سکھایا جاتا ہے۔

فوائد

  • خون صاف کرتا ہے ، حرام مغز کو فعال بناتا ہے اور شریانوں پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔
  • پٹھوں کے اکڑاؤ کو ختم کرنے کے لئے مفید ہے۔
  • دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض اور انجائنا کے لئے مفید ہے۔
  • سر درد ، سراور چہروں کے پھوڑوں ، درد شقیقہ اور دانتوں کے درد کو آرام دیتا ہے۔
  • آنکھوں کی بیماریوں میں مفید ہے ۔
  • رحم کی بیماریوں اور ماہواری کے بند ہوجانے کی تکالیف اور ترتیب سے آنے کے لئے مفید ہے ۔
  • گھٹیا اور عرق النساء نقرس کے دردوں میں مفید ہے۔
  • فشار خون میں آرام پہنچاتا ہے۔
  • کندھوں، سینہ اور پیٹھ کے درد میں مفید ہے ۔
  • کاہلی ، سستی اور زیادہ نیند آنے کی بیماریوں میں مفید ہے ۔
  • ناسور ، دنبل ، مہاسوں اور خارش میں مفید ہے ۔
  • دل کے غلاف اور ورمِ گرہ میں مفید ہے ۔
  • زہر خورانی میں مفید ہے ۔
  • مواد بھرے زخموں کے لئے مفید ہے ۔
  • الرجی میں مفید ہے ۔
  • جسم کے کسی حصہ میں درد ہو تو اس جگہ پچھنا لگانے سے فائدہ ہوگا۔
صحت یاب لوگ بھی حجامہ کرا سکتے ہیں ۔ کیونکہ یہ سنت ہے اور اس میں بیماریوں سے روک ہے۔

**** to get more info about HIJAMA click  HERE

****Downlod Bok from HERE

Thursday, 1 November 2012

Salam k Adab

Salam k Adab

jb bhi ak musalma ke mulakat dosre musalman se ho to apny taluq k izhar k ly muskura k salam kehna cahy

*Hamesha islamic tareqe se pora salam kejy salam k behtreen alfaz y hen 

As Salam-o-Alikm


*Hr musalman ko salam kejy cahy ap us ko janty hon ya nahi

* Salam krny m pahal kejey

* Jb ap apny ghr m dakhil hon to ghr walon ko salam kejy

*choty bachon ko bhi salam kejy is se in ko salam krny ke tameez aty h or y Nabi sallallaho alehe wasalam ke sunnat bhi h

*  Apny baron ko salam kejey. jb ap pedal chal rahy hon to rastem m milny walon ko bhi salam kejy

*Salam apny musalman bhi ka haq tasawer kejy or is haq ko ada krny m farag dily ka saboot pesh kejy

*Agr kisi majlis m jaeen to sb ko salam kren na k kisi ak ko or agr koe jagha ayse ho jahn ko so raha ho to itny awaz m salam kren k jagny wale sun len or sony walon ke neend bhi khrab na ho 

* Salam ka jawab nehayt khush dile se den y musalan bhi ka haq h Jawab deny k ly behtreen alfaz y hen 
Walikm As Salam